پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

ایس ایس پی مفخر عدیل گمشدگی معاملے میں بڑی پیشرفت ،زیر استعمال گاڑی اور آخری لوکیشن مل گئی

datetime 13  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )ایس ایس پی مفخر عدیل کے لاپتہ ہونے کا معاملہ معمہ بن گیا،پولیس آفیسر کو اغواء کیا گیا یا خود غائب ہیں کی گتھی سلجھ نہ سکی ۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی مفخر عدیل کے اہل خانہ کی جانب سے اغوا ء کی درخواست بھی جمع نہیں کرائی گئی۔

پولیس نے ایس ایس پی مفخر عدیل کی گاڑی نجی شاپنگ مال کے پارکنگ سے برآمد کر لی اوران کے موبائل کی آخری لوکیشن بھی جوہر ٹائون کی آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی مفخر عدیل کی معاونت ان کے دوست کے اغوا ء میں پولیس کو درکار تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…