ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

شہر قائد میں خاتون کی 12سال پرانی لاش برآمد،بیٹا اور بیٹی نے لاش دفنانے کے بعد فریزر میں کیوں ڈالے رکھی؟اہم انکشافات

datetime 13  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائدکے علاقے گلشن اقبال سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش 10 سے 12 سال پرانی ہے اور ڈھانچے کی صورت میں ہے،لاش کی شناخت ذکیہ بی بی کے نام سے ہوئی۔اس حوالے سے خاتون کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جن کا نام محبوب بتایا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ محبوب نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ ذکیہ کے بیٹے اور بیٹی

نے ماں کی محبت میں لاش کو اپنے پاس رکھا،انتقال کے بعد دفنانے کی بجائے فریزر میں رکھا،کئی سال تک اس کی دیکھ بھال کرتے رہے۔جبکہ ان کے بچوں کی وفات کے بعد محبوب نے بہن کی لاش کی دیکھ بھال کی۔گذشتہ روز محبوب نے لاش کچرا خانے میں رکھ دی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ذکیہ نامی خاتون کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرا لیا گیا ہے جب کہ محبوب کو مزید تفتیش کے لیے تحویل میں لے لیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…