بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،قطر نے پاکستان سے مزید افرادی قوت کی درخواست کردی
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے قطر کے نائب وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم سے ملاقات کی جس دوران قطر اور پاکستان کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے قطر کے… Continue 23reading بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،قطر نے پاکستان سے مزید افرادی قوت کی درخواست کردی