سیالکوٹ موٹروے میرا منصوبہ تھا، شہبازشریف رنگ باز ہے، پرویز الٰہی برہم، کھری کھری سنادیں
لاہور/گجرات(این این آئی)قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے جلالپور جٹاں میں گیس پائپ لائن کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 65 کروڑ روپے کی لاگت کا یہ میگا پروجیکٹ ہمارے نوجوان ایم این اے حسین الٰہی لے کر آئے ہیں، کاروباری طبقہ اور پاٹری سے وابستہ صنعتکار اس سے مستفید… Continue 23reading سیالکوٹ موٹروے میرا منصوبہ تھا، شہبازشریف رنگ باز ہے، پرویز الٰہی برہم، کھری کھری سنادیں