بختاور بھٹو زرداری نے اپنی زندگی کے 30 سال مکمل کر لئے
عبدالحکیم (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنی زندگی کے 30 سال مکمل کر لئے۔ یاد رہے کہ بختاور بھٹو زرداری 25 جنوری 1990ء کو پیدا ہوئیں تھیں ملک بھر میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے… Continue 23reading بختاور بھٹو زرداری نے اپنی زندگی کے 30 سال مکمل کر لئے