9 بجے سے پہلے انصار عباسی کو نکالیں ورنہ’’ جیو‘‘ بند سینئر صحافی نےبڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار انصار عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ 2019میں کرپشن سے متعلق رپورٹ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے ایران کے دورہ کے دوران فون کیا اور کہا کہ انصار عباسی کو رات 9 بجے تک جیو سے نکال دیں ورنہ جیو… Continue 23reading 9 بجے سے پہلے انصار عباسی کو نکالیں ورنہ’’ جیو‘‘ بند سینئر صحافی نےبڑا دعویٰ کردیا