حکومت کا ٹھیکہ پورا ہو چکا، 6 ماہ میں چلی جائے گی، بلاول بھٹو نے تہلکہ خیز بات کر دی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کا ٹھیکہ پورا ہوچکا، یہ 6 ماہ میں چلی جائیگی۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ یہ حکومت ٹھیکے پرلی گئی ہے، اس کے پاس کوئی اختیار نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم اسٹیبلشمنٹ… Continue 23reading حکومت کا ٹھیکہ پورا ہو چکا، 6 ماہ میں چلی جائے گی، بلاول بھٹو نے تہلکہ خیز بات کر دی






































