ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

30 سال سے چنے بیچنے والا غریب محنت کش پیر پھسلنے سے ٹرین کی زد میں آ گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 22  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ(این این آئی) لاڑکانہ ریلوے اسٹیشن پر چنے بیچنے والا شہر کے لیلان آباد کا رہائشی 45 سالا محنت کش قربان علی شیخ سکھر سے کوٹری جانے والی موہن جو دڑو پسینجر میں اترنے کے دوران پیر پھسلنے سے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا اطلاع پر ریلوے پولیس نے پہنچ کر لاش چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے

بعد لاش ورثہ کے حوالے کی گئی، بتایا جاتا ہے کہ متوفی 30 سال سے چنے بیچ کر بچوں کی کفالت کرتا تھا جو آج معمول کے مطابق ٹرین میں چڑھ کر چنے بیچنے کے گیا جہاں چلتی ٹرین میں اترنے دوران پیر پھسلنے سے وہ جاں بحق ہوئے ہیں، دوسری جانب متوفی کی لاش گھر پہنچا دی گئی جہاں لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…