2020ء الیکشن کا سال ہے، عوام انتخابات کی تیاری کریں، ن لیگ نے طبل جنگ بجا دیا
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 2020الیکشن کا سال عوام الیکشن کی تیاری کریں،قوم کو وزراء کی نہیں وزیراعظم کی تبدیلی چاہیے،جو وزیر اپنے حصے کا پیسہ کمالیتا ہے اس کو تبدیل کردیا جاتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان میں اس وقت… Continue 23reading 2020ء الیکشن کا سال ہے، عوام انتخابات کی تیاری کریں، ن لیگ نے طبل جنگ بجا دیا