پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

جنہیں صرف سیاسی مخالفین نظر آتے ہیں، خدا کرے بی آر ٹی پشاور بھی نظرآجائے ‘شہبازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 9  مارچ‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے امیر مقام کی ضمانت قبل ازگرفتاری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ جنہیں صرف سیاسی مخالفین نظر آتے ہیں، خدا کرے بی آر ٹی پشاور بھی نظرآجائے ۔انہوںنے کہاکہ پہلے امیر مقام کے بیٹے

کو گرفتار کرکے دبائو میں ڈالنے کی کوشش کی گئی ۔مسلم لیگ (ن)کے رہنماوں اور کارکنان نے ثابت قدمی کی شاندار مثال قائم کی ہے ۔انشااللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی اورجھوٹے مقدمات بنانے والوں کے حصے میں صرف شرمندگی آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے