بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پابندی کے باوجود چینی باشندوں کا پاکستانی لڑکیوں سے شادیوں کا انکشاف اسمگل ہونے والی لڑکیوں کے جسم کا خاص اعضاء فروخت کئے جانے لگا

datetime 9  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی مردوں کی پاکستانی خواتین کیساتھ شادی کے معاملے پر انسانی سمگلنگ کی خبرچلتے ہی تمام ادارے حرکت میں آگئے تھے جس کے بعد 50کے قریب افراد کو گرفتاری کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں چینی مردوں کی پاکستانی خواتین کیساتھ شادیوں کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا ۔بی بی سی نے اپنی شائع رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں اب تک پشاور

مردان اور چارسدہ میں چینی مردوں کا رشتے کروائے گئے ہیں ۔ شادی کے معاملات طے کرنے چینی افراد کے سہولت کار ان کی جگہ بات کر تے ہیں ۔ شادی کے معاملات طے پا جانے کے بعد تمام خاندان کے افراد کو اسلام میں شادی کیلئے بلایا جاتا ہے ۔ شادی شادی کروانے والے خاندان کی اپنی معاشی مجبوریاں ایک طرف ہیں لیکن دوسری طرف انسانی سمگلنگ گروہ کے سہولت کار مجبور خاندانوں تک رسائی رکھتے ہیں اور انہیں لالچ دے کر شادی کیلئے رضامند کروا لیا جاتا ہے ۔ ایک ایسا ہی رشتہ شیخوپورہ کی گرجا کالونی میں ہوا جو رشتہ داروں کی مداخلت کی وجہ سے ٹوٹ گیا تھا ۔ شیخو پورہ میں سڑک کے دونوں اطراف مسلمان مسیح خاندان ساتھ ساتھ رہتے ہیں ان میں بھٹہ پر کام کرنے والے مزدور بھی رہتے ہیں چینی رشتہ کروانے والے گروہ کی جانب سے شادی کیلئے ہاں کر دے اسے بھٹے کا مالک بنا دیا جائے گا ۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جمیل خان میو نے مئی 2019ء میں انکشاف کیا تھا کہ اسمگلنگ گروہ خواتین کے اعضاء میں بچہ دانی نکال کر بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت کی کرتا ہے اور وہ اس کی وہاں سے بڑی رقم وصول بھی کرتا ہے ۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق جن خواتین کو جسم فروشی کے قابل نہیں سمجھاجاتا ان کے جسم کے اعضاء نکال کر فروخت کر دیئے جاتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…