ملکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا نے ایس ای سی پی میں کمپنی رجسٹرڈ کروالی، حیران کن نام دے دیا
اسلام آباد(آن لائن)ملکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا نے ایس ای سی پی میں کمپنی رجسٹرڈ کروالی۔خواجہ سرا نایاب علی نے ”ٹرانس جینڈر رائٹس کنسلٹنٹ“ کے نام سے کمپنی رجسٹرڈ کروائی ہے جو خواجہ سراوں کے حقوق کے لئے کام کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سرمایہ کار دوست ملک کے طور پر… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا نے ایس ای سی پی میں کمپنی رجسٹرڈ کروالی، حیران کن نام دے دیا