ایان علی کی طویل عرصے بعد دھماکہ خیز واپسی، سوشل میڈیا پر پوسٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گئی
کراچی (این این آئی)پاکستان فیشن انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل و گلوکارہ ایان علی نے طویل عرصے بعد سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ بہت کچھ ہے جس پر میں کام کر رہی ہوں اور انشاء اللہ جلد یہ آپ سب کے سامنے ہوگا۔ ایان علی نے… Continue 23reading ایان علی کی طویل عرصے بعد دھماکہ خیز واپسی، سوشل میڈیا پر پوسٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گئی






































