وزیراعظم عمران خان کا بھارتی مظالم کے باعث بھارتی فضائی حدود نہ استعمال کرنے کا فیصلہ، زبردست اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ملائشیا کے دورے پرجاتے ہوئے بھارت کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم بھارت کی بجائے چین کی فضائی حدود استعمال کرینگے،وزیراعظم کے بھارت کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے سے سفرکا دورانیہ4سے 5 گھنٹے بڑھے گا۔ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا بھارتی مظالم کے باعث بھارتی فضائی حدود نہ استعمال کرنے کا فیصلہ، زبردست اعلان کر دیا