جہانگیر ترین ، خسرو بختیار ،زمان پارک ، بنی گالہ پر چھاپہ مارا جائے تو پشاور میٹرو کے 150 ارب اور عمران صاحب کی لینڈ کروزر کہاں سے آئی اس کا بھی پتہ چل جائے گا، شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپےپر (ن )لیگ کا شدید ردعمل
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران مافیا نے شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپہ تو مار لیا لیکن ہمیشہ کی طرح اسے کچھ نہیں ملا ،بتایا جائے اب جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفاتر اور ملوں پرکب چھاپہ مارا جائے گا… Continue 23reading جہانگیر ترین ، خسرو بختیار ،زمان پارک ، بنی گالہ پر چھاپہ مارا جائے تو پشاور میٹرو کے 150 ارب اور عمران صاحب کی لینڈ کروزر کہاں سے آئی اس کا بھی پتہ چل جائے گا، شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپےپر (ن )لیگ کا شدید ردعمل