پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

خوش قسمت خاتون کو رحمت اور نعمت ساتھ ساتھ مل گئی سرگودھا میں خاتون نے پانچ جڑواں بچوں کو جنم دے دیا

datetime 16  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون نےپانچ بچوں تین بیٹوں اور دو بیٹیوں کو جنم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق سردگوھا کی ایک خاتون نے پانچ بچوں کا جنم دیدیا جن میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں ۔ بچوں کو بہتر سہولیات

کے لیے لاہور چلڈرن ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔بچوں کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ صحت مند ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ برس جون کے مہینے میں کے پی کےضلع کرک کی ایک خاتون نے پانچ بچوں کو جنم دیا تھا جو کہ سب لڑکے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…