شوہر کو راہ راست پرلانے کیلئےتعویز لینے آنے والی خاتون خود اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی
لاہور(آن لائن)شوہر کے لیے تعویز لینے آنے والی کراچی کی خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد سڑک کنارے پھینک دیا گیا۔کراچی کی رہائشی مریم شوہر کو راہ راست پر لانے کے لیے پنجاب تعویذ لینے آئی لیکن خود اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔ ملزمان نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کر اسے… Continue 23reading شوہر کو راہ راست پرلانے کیلئےتعویز لینے آنے والی خاتون خود اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی