7فروری کو ہونیوالی پارٹی میں کون کون شریک تھا؟ ایس ایس پی مفخر عدیل کے قریبی دوست کے موبائل سے اہم تفصیلات مل گئیں ،اہم انکشافات
لاہور( این این آئی )ایس ایس پی مفخر عدیل کی پراسرار گمشدگی کی تحقیقات جاری ہیں اور پولیس کو ان کے قریبی دوست اسد بھٹی کے موبائل فون سے اہم تفصیلات مل گئی ہیں۔پولیس نے مفخر عدیل کی گمشدگی کی تحقیقات کے دوران ان کے دوست اسد بھٹی کو حراست میں لیا جس کے موبائل… Continue 23reading 7فروری کو ہونیوالی پارٹی میں کون کون شریک تھا؟ ایس ایس پی مفخر عدیل کے قریبی دوست کے موبائل سے اہم تفصیلات مل گئیں ،اہم انکشافات