کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی، کیا کچھ شامل ہے؟
لاہور(این این آئی)کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی،ان آلات میں 3لاکھ ماسک، 800حفاظتی لباس اور 6800جوڑے دستانے شامل ہیں۔سرکاری ریڈیو کے مطابق کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے طبی آلات کی فراہمی کی پیشکش کرنے والے کئی دیگر ممالک نے بھی اس وبا… Continue 23reading کرونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان کیلئے پاکستان سے طبی آلات کی کھیپ چین پہنچ گئی، کیا کچھ شامل ہے؟