پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

اوپن یونیورسٹی نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے زبردست پروگرامز متعارف کرادئیے

datetime 17  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بیچلر سطح پر 4۔ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز متعارف کردئیے ہیں ٗ سعودی عرب ٗ کویت ٗ قطر ٗ متحدہ عرب امارات ٗ عمان  اور بحرین میں مقیم پاکستانیوں کے لئے پیش کئے جانے والے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز میں )جنرل(ٗ)کامرس(ٗ )ماس کمیونیکیشن (اور )لائبریری انفارمیشن سائنسسز( گروپس شامل ہیں۔

مدت پروگرام دو سال)چار سمسٹر(ہے۔ داخلے کے لئے میٹرک اور ایف اے کی سند ٗ شناختی کارڈ ٗ پاسپورٹ ٗ ویزا ٗ اقامہ کی تصدیقی شدہ فوٹو کاپی داخلہ فارم کے ساتھ منسلک کرنا ضروری ہے۔ اِن ممالک میں مقیم پاکستانیز جو اوپن یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز میں داخلوں کے خواہشمند ہیں 15۔اپریل تک داخلہ فارم مع فیس ارسال کرسکتے ہیں۔ داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹس http://del.aiou.edu.pkاور [email protected]سے ڈائون لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔داخلوں کے بارے میں مزید معلومات کے لئے ڈائریکٹوریٹ آف اوورسیز ایجوکیشنل پروگرامز اینڈ ای لرننگ ٗ کمرہ نمبر LG-08ٗ آئی سی ٹی بلڈنگ ٗ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سیکٹر H-8ٗ اسلام آباد سے رابطہ کرسکتے ہیں یا ان سے فون نمبر +92-51-9250175 , +92-51-9057165پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…