پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے ویزا سروس معطل کردی، صرف کن لوگوں کو خدمات فراہم کی جائینگی؟پتہ چل گیا

17  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن )کورونا وائرس کے پیشِ نظر امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں ویزا سروسز معطل کر دیں۔امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سفارتخانے اور قونصل خانوں کی تمام ویزا اپائنٹمنٹس معطل کردی گئی ہیں۔امریکی سفارتخانے کے مطابق ویزا سروس جلد بحال کی جائے گی لیکن اس کی کوئی تاریخ نہیں دی جا سکتی جب کہ امریکی شہریوں کیلیے خدمات معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 184 سے تجاوز کر گئی ہے جس کے باعث ملک کے بیشتر حصوں میں تفریحی مقامات، کھیلوں کی سرگرمیاں، اہم ایونٹس، مزارات پر پابندی عائد ہے جب کہ ساتھ ہی تعلیمی ادارے بند اور امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔اس کے علاوہ سخت حفاظتی اقدامات کے تحت ملک کے صرف تین ائیرپورٹس سے سفر کرنے کی اجازت ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…