پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

اٹلی میں ایک روز میں کرونا میں مبتلا افراد کی تعداد 3 ہزار ہو گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2020 |

روم (این این آئی )کرونا وائرس اٹلی میں مسلسل پھیل رہا ہے۔ ایک دن کے اندر اٹلی میں کرونا کے باعث 349 افراد لقمہ اجل بن گئے جب کہ مزید تین ہزار افراد کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹلی میں اب تک 2158 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ مرنے والوں میں 1420 شمالی صوبے میلان سے تعلق رکھتے ہیں جب کہ مزید 3200 کیس سامنے آئے ہیں۔پامونٹی صوبے کے

شہر تورینو میں گذشتہ دو روز کے دوران میں اموات اور نئے مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس شہر میں پچھلے دو دنوں میں 111 افراد کی موت واقع ہوئی جب کہ 1516 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔اٹلی کے وزیر اعظم جوسیپی کونٹے نے کہا کہ سب سے بڑا خطرہ آنے والا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اٹلی متاثرہ یورپی ممالک میں سب سے آگے ہے۔ آنے والے دونوں میں خطرہ مزید بڑھ سکتا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…