ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

نعیم الحق کا بیٹا امان الحق ان کی کرسی کو دھکیل کر لے کر جارہا تھا قاسم سوری اور گل حمید نعیم الحق کو ائیر پورٹ چھوڑنے گئے وہ وہاں کافی دیر تک کیا کرتے رہے ؟جان کر آپ بھی آبدیدہ ہو جائیں گے

datetime 16  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ قاسم سوری اور گل حمید نعیم الحق کو ائیر پورٹ پر چھوڑنے کیلئے گئے تو وہاں کافی دیر تک روتے رہے جب تک جہاز نظر آتا رہا اور نعیم الحق کا کا بیٹا امان الحق ان کی کرسی کو دھکیل کر لے گیا ۔ ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان شہباز گل سے ناراض تھے ، نعیم الحق نے وزیراعظم کو میسج کیا کہ وہ ان سے ملنا

چاہتے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھاکہ وزیراعظم عمران خان ملاقات کیلئے نعیم الحق کے پاس گئے تو انہوں نے عمران خان سے کہا کہ شہباز گل کو معاف کر دیں ۔ نعیم الحق نے وزیراعظم سے درخواست کی شہباز گل کو معاف کر کے کوئی عہدہ دیں اور وہ وزارت اطلاعات میں فرائض سر انجام دیں کیونکہ عمران خان کی میڈیا ٹیم اس وقت بکھر چکی تھی ۔ انکے بیٹے اور بیٹی علاج کیلئے لندن لے جانا چاہتے تھے لیکن نعیم الحق جانا نہیں چاہتے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…