عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پیٹرول سستا کرنے کی تیاریاں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میںبجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وقتی حل کی بجائے پائیدار استحکام لائے جانے کا اتفاق ہوا ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ماضی کی حکومتوں کا بوجھ موجودہ حکومت اور عوام کو ادا کرنا پڑ رہا ہے۔ اجلاس میں وزیرتوانائی عمر ایوب،… Continue 23reading عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پیٹرول سستا کرنے کی تیاریاں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں بھی کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا