کون سے سنگین امراض لاحق ہیں؟ نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹس موصول ہو گئیں
لاہور(این این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے لندن میں جاری علاج معالجے سے متعلق مزید نئی میڈیکل رپورٹس پنجاب حکومت کو موصول ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی جانب سے بھیجی گئیں رپورٹس چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری صحت اور میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر کو موصول… Continue 23reading کون سے سنگین امراض لاحق ہیں؟ نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹس موصول ہو گئیں