پاکستان علماء کونسل کا یوم تاسیس 20 سے 29 فروری تک منایا جائے گا،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان علماء کونسل کا یوم تاسیس 20 سے 29 فروری تک منایا جائے گا ، 29 مارچ کو پانچویں عالمی پیغام اسلام کانفرنس اسلام آباد میں ہو گی ، ملک بھر کے علماء و مشائخ پولیو کے مرض کے خاتمے کیلئے عوام الناس سے پولیو مہم میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے… Continue 23reading پاکستان علماء کونسل کا یوم تاسیس 20 سے 29 فروری تک منایا جائے گا،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی