آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔وفاقی دارالحکومت میں خنکی اور ہلکی ہوا چلنے کے سبب موسم سرد رہا اور درجہ حرارت بھی 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ 22 تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی