جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

نوازشریف کے بھتیجے کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم جاری

datetime 18  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی ضمانت کی درخواست منطور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے یوسف عباس کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

یوسف عباس کی جانب سے امجد پرویز ایڈووکیٹ اور نیب کی جانب سے سپیشل پراسکیوٹر سید فیصل رضا بخاری عدالت میں پیش ہوئے ۔فاضل بنچ نے دلائل سننے کے بعد یوسف عباس کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم یوسف عباس کو  10 ،10 ملین کے دو مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔‎

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…