بیوی اور بچے پوری پینشن کے حقدار قرار سرکاری ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کے بیوی بچوں کو بھی پوری پینشن کا حقدار قرار ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عائشہ اے ملک اور مسٹر جسٹس عاصم حفیظ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سرکاری استاد کی بیوی کو پوری پینشن کا حقدار قرار دینے کے فیصلے کے خلاف صوبائی سیکرٹری خزانہ… Continue 23reading بیوی اور بچے پوری پینشن کے حقدار قرار سرکاری ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری آگئی