عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ترین سطح پر آ گئی، پاکستان میں پٹرول 27 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان

27  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں خام تیل کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی آئی ہے جس کے بعد یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اس بڑی کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ جبکہ اس حوالے سے ماہرین نے کہا ہے کہ خام تیل میں قیمتوں کی کمی کے بعد حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ پاکستانیوں کو ریلیف فراہم کرتے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری طور پر کمی کا

اعلان کر ے۔ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کو دیکھا جائے تو اس حوالے سے اگر حساب لگایا جائے تو پاکستان میں پٹرول 27 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے۔ خام تیل کی قیمت ایک سال قبل 75 ڈالر فی بیرل تھی جو اب 52 ڈالر 45 سینٹ ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بارہ ماہ میں خام تیل کی قیمت 30 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جو تقریباً 23 ڈالر فی بیرل بنتی ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق بڑھتی مہنگائی میں حکومت اگر خام تیل پر ٹیکس ہی کم کردے تو عوام کو بڑا ریلیف حاصل ہو سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…