زلفی بخاری کی کوشش رنگ لے آئی،سعودی کمپنی بن لادن نے 300 پاکستانیوں کے 7 لاکھ ریال کے واجبات ادا کردئیے
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کی کاوش اور جہدوجہد سے بن لادن کمپنی نے 300 پاکستانیوں کے 7 لاکھ ریال کے واجبات ادا کردئیے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی کمپنی بن لادن میں ملازمت کرنے والے پاکستانی مزدوروں کے واجبات کمپنی کی جانب سے روک دیے گئے… Continue 23reading زلفی بخاری کی کوشش رنگ لے آئی،سعودی کمپنی بن لادن نے 300 پاکستانیوں کے 7 لاکھ ریال کے واجبات ادا کردئیے