اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

تبلیغی جماعت میں شامل چینی شہری میں کورونا کی تصدیق، 210 افراد کو محدود کر دیا گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں تبلیغی جماعت سے وابستہ 210 افراد کو محدود کردیا گیا جس میں ایک چینی شہری بھی شامل ہے جس کی کورونا رپورٹ مثبت آئی تھی۔ایس ایس پی عدیل چانڈیو کے مطابق تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 210 افراد قاسم آباد کی مسجد میں رہائش پزیر ہیں جن میں وزٹ ویزے پر آیا چینی شہری بھی شامل ہے

اور اْس نے بھی روائیونڈ اجتماع میں شرکت کی تھی۔پولیس افسر کے مطابق چینی شہری کی کورونا کی رپورٹ مثبت آئی تھی جس کے بعد تمام افراد کو مسجد میں میں رہنے کا پابند کیا گیاہے، جماعت میں شامل تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔خیال ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 1373 کیسز سامنے آ چکے ہیں جس میں سے 11 افراد جاں بحق بھی ہو چکے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…