لاہور( این این آئی)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ۔دوران سماعت رانا ثنا اللہ کی وکیل کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر حاضری معافی کی درخواست پیش کی گئی جسے منطور کر لیا گیا ۔ عدالت نے فریقین کے وکلا ء کو بحث کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت25اپریل تک ملتوی کر دی ۔ اے این ایف نے سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ سے 15 کلو منشیات برآمدگی کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔
انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنااللہ کو ناقابل یقین ریلیف دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































