بیوی اور بچے پوری پینشن کے حقدار قرار سرکاری ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری آگئی

27  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کے بیوی بچوں کو بھی پوری پینشن کا حقدار قرار ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عائشہ اے ملک اور مسٹر جسٹس عاصم حفیظ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سرکاری استاد کی بیوی کو پوری پینشن کا حقدار قرار دینے کے فیصلے کے خلاف صوبائی سیکرٹری خزانہ اور اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کی اپیلوں پر سماعت کی۔عدالت نے 13 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔ عدالت نے تمام اپیلیں مسترد کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ

سنگل بینچ کے 15 فروری 2019کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے ۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ یا اکائونٹنٹ جنرل پنجاب کو سرکاری خزانے پر نگران بن کر من مانے فیصلے کی ہر گز اجازت نہیں ہے اگر کوئی مرد یا خاتون دوران سروس یا ملازمت کے بعد ریٹائرڈ ہو جائے تو اس کے اہلخانہ فل پینشن کے حقدارہیں اور اگر خاتون ملازمہ ریٹائرمنٹ یا وفات کے بعد اس کا شوہر فل پنشن کا حقدا ر ہے ۔ سابق ملازم کی بیوہ کی وفات کے بعد ان کے بچے پوری پنشن کے حقدار ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…