ریلوے کی تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے پراہم پیش رفت، کراچی سے پشاور تک مین لائن کو تین مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی) وزارت ریلوے نے ایم ایل ون کا اپڈیٹڈ پی سی ون وزارت پلاننگ میں جمع کروا دیا ہے۔اپڈیٹڈ پی سی ون میں پچھلے پی سی ون کے مقابلے میں پراجیکٹ کے مجموعی اخراجات میں کمی کی گئی ہے۔ پچھلے پی سی ون میں اس کا خرچہ9.248 بلین ڈالرتھا جبکہ اس پی سی… Continue 23reading ریلوے کی تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے پراہم پیش رفت، کراچی سے پشاور تک مین لائن کو تین مرحلوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ