پیپلز پارٹی نے ٹرمپ کو عذاب قرار دیدیا
لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نےکہا کہ امریکی صدر نے کون سی بات کر دی ہے جس پر ہمارے وزراء گلے پھاڑ پھاڑ کر تعریفیں کررہے ہیں ،ٹرمپ تو خود عذاب ہیں ،امریکہ نے افغانستان سے نکلناہے اس لئے وہ پاکستان کی بات کررہاہے ،کیا اس نے کشمیراوروہینگیا… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے ٹرمپ کو عذاب قرار دیدیا