حکومت کے پاس کتنا ٹائم بچا ہے ؟وزیراعظم کی پناہ میں کون کون سے لوگ شامل ہیں، سوالیہ نشان اٹھا دیا گیا
اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے اراکین پارلیمنٹ نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ منگل کو پارلیمنٹ کے باہر ہونے والے مظاہرے میں اراکین پارلیمنٹ نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ،مظاہرین حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کررہے تھے۔ مظاہرے کی قیادت لیگی رہنما رانا تنویر حسین نے… Continue 23reading حکومت کے پاس کتنا ٹائم بچا ہے ؟وزیراعظم کی پناہ میں کون کون سے لوگ شامل ہیں، سوالیہ نشان اٹھا دیا گیا