منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

جہالت یا پھر غفلت۔۔ٹرانسپورٹ بند ہونے پر کراچی سے درجنوں افراد ٹرک میں چھپ کر بہاولپور پہنچ گئے

datetime 27  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسافر ٹرکوں میں سوار کرنے لگے ، ڈرائیور گرفتار ، تفصیلات کے مطابق کراچی میں درجنوں افراد ٹرک کے ذریعے 800کلو میٹر سفر کے بعد بہاولپور جا پہنچے ۔ گزشتہ روز شاہدرہ انسپکٹر رضا نے ٹرک بطور پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرنے پر

کارروائی کرتے ہوئے 20افرادکو ٹرک کے ذریعےکراچی سے میلسی لے جانے کے جرم میں ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ۔ انسپکٹر شاہدرہ نے کہا ہے کہ ایسے حالات میں جب کرونا وائرس پھیلا رہا ہے ڈرائیور نے انتہائی غفلت کا مظاہرہ کیا جس کے خلاف مقدمہ درج کر اسے حوالات میں ڈال دیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…