بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

کورونا وائرس، چین نے 10 ٹن حفاظتی سامان پاکستان کے حوالے کردیا

datetime 27  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت بلتستان(این این آئی) گورنرسنکیانگ نے کورونا سے بچاؤ کیلئے 10 ٹن حفاظتی سامان گلگت بلتستان حکومت کے حوالے کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے صوبہ سنکیانگ کے گورنرنے پاک چین دوستی کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے کورونا سے بچاؤ کیلئے 10 ٹن حفاظتی سامان حکومت گلگت بلتستان کے حوالے کردیا ہے۔گورنرسنکیانگ کی جانب سے ارسال کردہ حفاظتی سامان خنجراب پاس پرپہنچا

جہاں حکومت گلگت بلتستان نے سامان کی وصولی کیلئے پاک چین سرحدی بارڈرکوایک روزکیلئے خصوصی طورپرکھولا تھا۔ وزیراعلی و کمانڈرایف سی این اے، چیف سیکرٹری نے خنجراب جاکر حفاظتی سامان وصول کیے۔گورنرسنکیانگ کی جانب سے ارسال کردہ حفاظتی سامان میں 2 لاکھ فیس ماسک، 2 ہزارN95 ماسک، 5 وینٹی لیٹرز، 2 ہزارٹیسٹنگ کٹس جبکہ 2 ہزارمیڈیکل پروٹیکٹیو کلاتھس شامل ہیں۔ حکومت گلگت بلتستان نے سامان کی فراہمی پر حکومت چین خاص طور پر گورنرسنکیانگ کا شکریہ اداکیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…