اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

27 فروری 2019 تاریخ ساز دن،بھارت کی ہمیشہ کی طرح جارحیت میں پہل، پاکستان کا دشمن کو دہلا دینے والا جواب

datetime 26  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)27 فروری 2019 تاریخ ساز دن،دفاع وطن کیلئے پاکستانی قوم اور مسلح افواج نے دفاع وطن کیلئے کمال یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے ہمیشہ کی طرح جارحیت میں پہل کی، پاکستان نے دشمن کو دہلا دینے والا جواب دیا،پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کو ہر محاذ پر شکست فاش دی،دشمن نے پاکستان کی طرف رخ کیا تو پاکستانی مسلح افواج نے اسے دبوچا، زمیں پر دے مارا،بھارتی تباہ شدہ مگ 21 بائسن کا پائلٹ

ونگ کمانڈر ابھی نندن گرفتار ہوا،لائن آف کنٹرول پر بھارتی دہشتگردی کا شکار آبادی نے اپنا غصہ بھارتی پائلٹ پر نکالا،پاکستانی مسلح افواج نے بھارتی پائلٹ کو مقامی آبادی کے غیض و غضب سے بچایا،پاکستانی مسلح افواج نے جنگی ماحول میں بھی تمام عالمی قوانین کی مکمل پاسداری کی،پاکستان نے تمام انسانی، اخلاقی اور سفارتی تقاضے پورے کئے،دنیا نے بھارتی فورسز کی جارحیت بھی دیکھی، پاکستانی افواج کی پیشہ وارانہ جنگی مہارتیں، اخلاقیات بھی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…