پنجاب نے اپنے بجٹ سے عوام کو ریلیف دیا، وفاق کا کوئی لینا دینا نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کے عوام کو ترقیاتی فنڈز میں سے 45 ارب روپے کا ریلیف دیا، اس سے وفاق کا کوئی لینا دینا نہیں ،خیبرپختونخوا سمیت دیگر صوبے بھی بسم اللہ کریں اور پنجاب کی طرح اپنے عوام کو ریلیف دیں لیکن اس… Continue 23reading پنجاب نے اپنے بجٹ سے عوام کو ریلیف دیا، وفاق کا کوئی لینا دینا نہیں، وزیراعظم