11سالہ ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی
نارووال ( این این آئی) ضلع نارووال میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے مطابق ایک اوباش نوجوان نے 11سالہ ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔شکرگڑھ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں ایف آئی آر کا اندراج… Continue 23reading 11سالہ ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی