جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کو پذیرائی حاصل نہیں،شاہد خاقان عباسی

datetime 25  دسمبر‬‮  2024 |

سکھر (این این آئی)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کو پذیرائی حاصل نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سکھر میں تنظیم سازی کے لیے پہنچے ہیں، مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے افراد پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ حکومت اور اپوزیشن کی باتیں پارلیمان کے اندر ہونی چاہئیں، جو باتیں ہو رہی ہیں کیا وہ عوام اور پاکستان کے لیے ہیں؟،عوام اور ملک کی پرواہ کسی کو نہیں، سندھ کے عوام 6 کینالوں کے معاملے پر پریشان ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…