ایف بی آر کے گریڈ 1تا 16کے ملازمین کیلئے نئے احکامات جاری
لاہور( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے گریڈ 1سے 16تک کے ملازمین کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے ۔چیئرمین ایف بی آر نے چیف کمشنرز اور ڈائریکٹرز کو مراسلہ جاری کر دیا جس میں گریڈ 16تک کے ملازمین کا تقررو تبادلہ متعلقہ افسران کی منظوری سے مشروط کر دیا گیاہے ۔ ایف… Continue 23reading ایف بی آر کے گریڈ 1تا 16کے ملازمین کیلئے نئے احکامات جاری