اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

بارات میں شامل جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 4افراد جاں بحق، دلہا زخمی

datetime 25  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد (این این آئی)وادی نیلم نگدر کناری کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار ہو کر دریائے نیلم میں جا گری جس کے باعث 4افراد جاں بحق جبکہ دلہا زخمی ہوگیا۔ریسکیو 1122کے مطابق جیپ دریائے نیلم کے یخ بستہ پانی میں ڈوب گئی جس سے امدادی کارکنوں کو مشکلات کا سامنا، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا۔

ڈی ڈی ایم اے نیلم کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں صابر ولد محمد یوسف، افضال ولد نثار، شیراز ولد حیدر زمان، محمد اجمل ولد سلیمان ساکنان مانسہرہ شامل ہیں۔ لاشوں کو اٹھمقام ہسپتال منتقل کردیا گیا، حادثے میں زخمی دلہا نقاش ولد اورنگزیب کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…