اسلام آباد میں اقوا م متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ ، سیکرٹری جنرل سے دیرینہ مطالبہ پورا کرنے کا مطالبہ کردیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے فوجی مبصر دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیااور مظاہرے کے شرکاء نے اس موقع پر ایک یادداشت پیش کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرے کا اہتمام سوسائٹی کے ارکان نے کیا تھا ،جس میں تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوںکی بڑی تعداد نے… Continue 23reading اسلام آباد میں اقوا م متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ ، سیکرٹری جنرل سے دیرینہ مطالبہ پورا کرنے کا مطالبہ کردیا گیا