بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ملک میں کرونا ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟ وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف

datetime 12  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے اور محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ملک میں بائیولوجیکل ماہرین کی کمی کورونا وائرس ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور محکمہ صحت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ ملک میں بائیولوجیکل ماہرین کی کمی ہے۔ذرائع کے مطابق این ڈی ایم اے اور این آئی ایچ ٹیسٹنگ کی استعداد کار بڑھانے کے

لیے متحرک ہو گئی ہے اور پرائیویٹ اور سرکاری لیبارٹریز میں عملے کو خصوصی ٹریننگ دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں کورونا ٹیسٹنگ کی صلاحیت 16 ہزار یومیہ تک پہنچ چکی ہے جبکہ ٹیسٹنگ کٹس چاروں صوبوں کے محکمہ صحت کو فراہم کردی گئیں ہیں۔ذرائع کے مطابق عملہ نہ ہونے کی وجہ سے صرف 2 ہزار سے 2200 ٹیسٹ یومیہ ہورہے جبکہ آئندہ چند دنوں میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت 25 ہزار یومیہ تک پہنچ جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…