شکرپڑیاں طیارہ حادثہ ،شہید پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم نے پچھلے سال کیا کارنامہ سرانجام دیا تھا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے مقام پرطیارہ حادثے میں پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہوگئے ، ان کی شہادت پر پوری قوم غمزدہ ہے ، نعمان اکرم نے گزشتہ سال ہی شیر افگن ٹرافی جیتی تھی ،پاکستان ایئر فورس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف 16… Continue 23reading شکرپڑیاں طیارہ حادثہ ،شہید پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم نے پچھلے سال کیا کارنامہ سرانجام دیا تھا؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے