وفاقی وزیر فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ،اٹھارہ مارچ کو سماعت ہوگی ۔ منگل کو رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق جسٹس عامر فاروق اٹھارہ مارچ کو فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کریں… Continue 23reading وفاقی وزیر فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر