چین میں کتنے پاکستانی طالبعلم مقیم ہیں؟ کرونا وائرس سے بچائو سے متعلق وزارت صحت نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں
اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس سے بچائو سے متعلق وزارت صحت نے اقدامات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں جس میں کہاگیاہے کہ پاکستان اور چینی حکام مسلسل رابطے میں ہیں ،تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر مسافروں کی سکینگ کی جا رہی ہے۔ چین میں اس وقت 28 ہزار پاکستانی طالبعلم… Continue 23reading چین میں کتنے پاکستانی طالبعلم مقیم ہیں؟ کرونا وائرس سے بچائو سے متعلق وزارت صحت نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں